Ufone problem auto activation of Utones

   

یو فون کی پرانی عادت ابھی تک نہیں گئی، یو ٹونز صارفین کے اجازت کے بگہر اکتوہت کرنے کے. یو ٹونز خود ہی سے اکتوہت کر دی جاتی ہیں اور صارف کے کھاتے سے پیسے کاٹ لیے جاتے ہیں.
یو فون کال  سینٹر رابطہ کرو تو وہ صارف کو ہی قصور وار ٹھہرا دیتے ہیں.
میری فمیلی یو فون ہی استمال کرتی ہے اور میں انکے یو ٹونز سروس بند کر کر تھک جاتا ہوں.
آج میں نے اپنی ایک پرانی یو فون سم لگی، لگاتے ہے مجے یو فون کے طرف سے ایس ایم ایس آگیا "Dear customer you have successfully subscribed to Ufone Utones"، اب میں کیا کہوں یو فون والوں کو. بند سم پر ہے یو ٹون لگا دی. 
مزید پڑھیے صرف مجھے ہی یہی مسلہ نہیں.propakistani.pk ufone activates utones

----------- www.aaqil.tk

Go Back

Comment